Swat

سوات، آج سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں آج سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ پورا ہفتہ جاری رہنے کا امکان ہے جس کے ساتھ طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔