Swat

کانجو، نجی سکول کے استاد کا کے جی کی طالبہ پر تشدد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کانجو میں نجی سکول کے استاد نے کے جی کلاس کی طالبہ بچی کو مار مار کرزخمی کردیا۔ بچی خدیجہ کے والد فرہاد نے پولیس کو بتایا کہ ان کی بچی کانجو پبلک سکول میں کے جی جماعت کی طالبہ ہے۔ گذشتہ روز سکول کے استاد ضیاء الرحمان نے کلاس میں بچی کو مارا جس سے اس کا سر زخمی ہوا۔ پولیس نے استاد کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔