Swat

خوازہ خیلہ،سب انسپکٹر کے ہاتھوں بھائی تیز دھار آلے کے وار سے زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں پولیس سب انسپکٹر نے اپنے بھائی کو تیز دھار آلے سے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر محمد صادق نے وقتی تکرار پر اپنے بھائی فاروق پر حملہ کیا، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔