Swat

سوات، بین الصوبائی سمگلر گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے بین الصوبائی سمگلر کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔ ایس ایچ اُو غالیگے حبیب سید خان اور انچارج لنڈاکے چیک پوسٹ امجد غفور نے ایک اطلاع پر ناکہ بندی کے دوران سمگلر محمد طارق ساکن باڑہ ضلع خیبر سے ساڑھے تین کلو چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔