Swat +A -Aمٹہ چپریال،کرنٹ لگنے سے بچی جاں بحق August 19, 2022 13 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ چپریال میں کرنٹ لگنے سے بچی جاں بحق ہوگئی۔ شیر بانو ولد صاحب گل ساکن بحرین حال چپریال کو گھر میں کرنٹ لگا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement