Swat

ڈویژنل پبلک پراسیکوٹر کا دیگر پراسیکوٹرز کے ہمراہ سوات جیل کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈویژنل پبلک پراسیکوٹر سید نعیم نے ڈسٹرکٹ پراسیکوٹر انور علی اور انسدادِ دہشت گردی پراسیکوٹر مظہر علی شاہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل سوات کا دورہ کیا۔ انہوں نے سپرنٹنڈنٹ محمد ایوب باچا کے ساتھ جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے جیل کے باورچی خانہ، ہسپتال، ہنر سکھانے والے سکول، ہسپتال اور مختلف بیریکس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے قیدیوں سے پراسیکوشن کے حوالے سے مسائل سنے اور قیدیوں کو یقین دلایا کہ ان کے تمام قانونی مسائل کو جلد حل کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔