Swat

سوات کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں میں ہفتے کے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔بالائی علاقوں میں موسم سرد ہونے سے سیاحوں نے بڑی تعداد میں تفریحی مقامات کا رُخ کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔