(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین میں ڈمپر گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمی ڈرائیور شاہ علی ولد شیر زمان سکنہ لوئر دیر اور میر عالم ولد فضل غفار سکنہ خوازہ خیلہ کو فوری طبی امداد کے لئے سول اسپتال خوازہ خیلہ منتقل کردیا گیا۔
Swat
