(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ویلج/ نائبرہڈکونسلز کے سیکرٹریز کی قلم چھوڑ ہڑتال کے باعث مریضوں اور میٹرک سے فارغ طلبہ و طالبات کو برتھ سرٹیفیکٹ اور فارم ب کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ طلبہ وطالبات کے والدین نے سیکرٹریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان بچوں کے قیمتی وقت کے ضیاع اور مشکلات کو مدنظر رکھ کر اپنی ہڑتال کا فیصلہ واپس لیں۔
Swat
