(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے زیر نگرانی بی اے، بی ایس سی، بی بی اے اور بی کام کے سالانہ امتحانات 2022ء موجودہ سیلابی صورتحال اور ریلیف سرگرمیوں کی وجہ سے دوسرے احکامات تک ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
Swat
