Swat

کالام،سبزیوں کی تیار فصل خراب ہورہی ہے، کروڑوں کے نقصان کا سامنا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) وادیِ کالام میں سبزیوں کی تیار فصل خراب ہورہی ہے جس کی وجہ سے کاشتکاروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ وادیِ کالام کے کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اس وقت آلو، گوبی، مٹر، ٹینڈا اور دیگر سبزیوں کی فصل تیار ہے۔ سڑکوں کی بندش کی وجہ سے سبزیاں منڈیوں میں نہیں پہنچ رہیں جس کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ کاشتکاروں کے کروڑوں روپوں کی تیار فصل خراب ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔