Swat

کانجو،موٹر کار اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم،ایک جاں بحق،ایک زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو میں سیدو شریف ائیر پورٹ کے قریب موٹر کار اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ میں منظور علی جاں بحق اور علی بخش زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔