Swat

بحرین کا زندگی سے بھرپوربازار کھنڈرات میں تبدیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی مقام بحرین میں تاریخی تباہی مچا دی۔ بحرین کے تاریخی مین بازار میں کبھی جہاں سیاحوں کی چہل پہل اور رونق ہوا کرتی تھی، اب وہ پتھروں اور ریت کا ڈھیر بن چکا ہے۔ تمام ہوٹل اور دکانیں ریت اور پتھروں سے بھری پڑی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق حالیہ سیلاب میں بحرین میں 1100 مکانات، 52 ہوٹل اور 30 رابطہ پل سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ 400 دکانیں اور 38 بجلی کے پُل تباہ ہونے سمیت دیگر املاک کو نقصان پہنچا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔