Swat

سوات، دو ٹریفک حادثات میں بچوں اور خواتین سمیت6 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو ٹریفک حادثات میں بچوں اور خواتین سمیت6 افراد زخمی ہوگئے۔ کوکارئی کے علاقہ گڑاسا میں بارات میں شامل موٹر کا کھائی میں گرنے سے گاڑی میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے۔ گل آباد بریکوٹ میں موٹر کار کی ٹکر سے بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔