(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں بیٹے نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر باپ کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گھر میں معمولی تکرار پر ملزم احسان الدین نے اپنے والد ڈاکٹر نظام الدین پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم بیٹے کو گرفتار کرکے مقتول کے بھائی قمر زمان کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Swat
