Swat

کبل، بھائی نے سگے بھائی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل میں بھائی نے سگے بھائی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق محلہ بابا جی میں گھر کے اندر تکرار کے بعد اکرام اللہ نے اپنے بھائی رفیع اللہ پر فائرنگ کی جس کے بعد ملزم نے خود پر بھی فائرنگ کی۔یوں دونوں شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں کو طبی امداد کے لئے کبل ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں دونوں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔