(باخبرسوات ڈاٹ کام)تاجر برادری ملاکنڈ ڈویژن کے وفد نے مدین اور بہرین بازار کا دورہ کیا۔سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا اور متاثرین سے اظہار ہمدردی بھی کیا۔سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے بعد صدر ملاکنڈ ڈویژن ٹریڈرز فیڈریشن عبدالرحیم نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ سیلاب زدگان کی فوری مالی مدد کرے تاکہ یہ غریب لوگ اپنا کاروبار دوبارہ شروع کر سکے۔
Swat
