Swat

مٹہ، 25 رکنی میڈیکل ٹیم کا فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور اور خیبر گرلز میڈیکل کالج کی میڈیکل سوسائٹی کے تعاون سے 25 رکنی میڈیکل ٹیم نے تحصیل مٹہ کے رورل ہیلتھ سنٹر دارمئی میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔میڈیکل کیمپ کے سربراہ ڈاکٹر شیر زمان تھے۔ ان کی سربراہی میں جنرل میڈیسن، جنرل سرجری، پیڈز، ڈرمٹالوجی، اوپتھل مالوجی اور گائنی کی 25 رکنی ٹیم نے متاثرینِ سیلاب کو بلامعاوضہ علاج معالجے اور ادویہ کی سہولیات فراہم کیں۔ میڈیکل کیمپ سے دارمئی، سخرہ، گبین جبہ اور مضافات سے آئے ہوئے تقریباً 3 ہزار بیماروں نے استفادہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔