Swat

گبرال، دو ہفتے قبل سیلابی ریلے کی نذر ہونے والی بچی کی لاش مل گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ گجر گبرال میں سیلابی ریلے کی نذر ہونے والی بچی کی لاش اتروڑ میں دھماکا جھیل سے دو ہفتے بعد مل گئی۔ لاش کومقامی نوجوانوں نے ریت کے ڈھیر سے برآمد کرلیا۔ لاش لواحقین کے حوالے کردی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔