Swat +A -Aکبل، آج کے لیے احتجاج کیا جائے گا September 16, 2022 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل میں آج سوات میں امن اور دہشت گردوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ سول سو سائٹی کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد عام لوگ کبل چوک میں جمع ہوں گے اور اپنے علاقہ میں پائیدار امن اور دہشت گردی کے خلاف سخت احتجاج کریں گے۔ اشتہار / Advertisement