Swat

خوازہ خیلہ،گورنمنٹ کالج کے طلبہ کا دہشت گردی کے خلاف احتجاج

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں گورنمنٹ کالج کے طلبہ نے سوات میں امن اور دہشت گردی کے خلاف احتجاج کیا۔ کالج چھٹی کے بعد سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر نکلے اور سوات میں امن اور دہشت گردوں کے خلاف نعرہ بازی کی۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ ہم ہر حال میں امن چاہتے ہیں اور سوات کی سر زمین پر مزید دہشت گردی برداشت نہیں کر سکتے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔