Swat

سوات قومی جرگہ کا امن کے لیے کل اتوار کو احتجاج کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات قومی جرگہ نے سوات میں امن اور دہشت گردی کے خلاف کل اتوار کو احتجاج کا اعلان کردیا۔ سوات قومی جرگہ کے ترجمان کے مطابق اتوار کو سہ پہر تین بجے نشاط چوک مینگورہ میں بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوگا جس میں تمام سیاسی جماعتوں، تمام تنظیموں اور سوات کے لوگوں کو دعوت دی گئی ہے۔ اس احتجاج میں سوات کے امن اور دہشت گردوں کے بارے اہم اعلانات کئے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔