Swat

سوات، دو سو تا تین سو مسلح شدت پسند موجود ہیں، ذرائع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں اس وقت دو سو سے تین سو تک مسلح شدت پسند بیس سے تیس پہاڑی علاقوں میں موجود ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق یہ تمام افراد سوات کے مقامی ہیں جو سوات میں 2009ء کے آپریشن کے بعد افغانستان فرار ہوگئے تھے۔ پچھلے ایک ماہ سے یہ تمام افراد افغانستان سے دیر کے سرحدی علاقہ کے ذریعے سوات میں داخل ہوئے ہیں اور پھر مختلف مقامات میں منتقل ہوئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔