(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں، جہاں پر شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ہے، پر موبائل فون کی تمام کمپنیوں کی سروس پر انٹرنیٹ کی سہولت تاحال بند ہے۔ مٹہ، خوازہ خیلہ، ملم جبہ، بنجوٹ اور دیگر علاقوں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے علاقوں میں موبائل فونز پر انٹرنیٹ سروس تاحال بند ہے۔
Swat
