Swat

کبل میں شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی میں مرض سے تنگ خاتون نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق اکتیس سالہ مسماۃ(س) زوجہ نادر ذہنی مرض میں مبتلا تھی اور گذشتہ روز بیماری سے تنگ آکر خود پر گھر میں پستول سے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔