Swat

سوات یونیورسٹی، شعبہ اکنامکس اور ڈیولپمنٹ سٹڈیز کے چوتھے بورڈ آف سٹیڈیز کا اجلاس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)شعبہ اکنامکس اور ڈیولپمنٹ سٹڈیز کے چوتھے بورڈ آف سٹڈیذ نے پی ایچ ڈی اکنامکس کے نصاب کو منظوری کیلئے اکیڈمک کونسل کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گذشتہ روز یونیورسٹی کے مین کیمپس میں شعبہ اکنامکس کے چیئرمین ڈاکٹرعمر حیات کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بورڈ آف سٹڈیز کے ممبران پروفیسر ڈاکٹر ذلاکت خان (یونیورسٹی آف پشاور)، ڈاکٹر اعظم خان (عبدالولی خان یونیورسٹی مردان)، ڈاکٹر ابرار حسین (یونیورسٹی آف ملاکنڈ)، ڈاکٹر شاہد علی، نوید علی اور طارق زیاد شریک ہوئے۔ اجلاس میں متعدد امور زیربحث لائے گئے اور پی ایچ ڈی کے نصاب کی منظوری دی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔