(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل رجسٹرار پشار ہائی کورٹ مینگورہ بینچ کے مطابق وہ امیدواران جنہوں نے پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ میں خادم، مالی اور چوکیدار کی خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے آن لائن درخواستیں دی تھیں اور ان کا نام اہل امیدواروں کی لسٹ میں آیا ہے، ان کو امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ بمورخہ 04-10-022کو خادم، 05-10-022کو مالی اور 06-10-022کو چوکیدار کے لئے مع اصل دستاویزات بمقام مینگورہ بینچ ہائی کورٹ کانفرنس ہال بوقت 9بجے حاضری یقینی بنائیں۔ نیز متعلقہ اہل امیدوار کی فہرست باقاعدہ طور پر مینگورہ بینچ کی ویب سائٹ پر درج ہے۔
Swat
