Swat

سوات تعلیمی بورڈ، انٹر سالانہ امتحانات 2022ء کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات تعلیمی بورڈ نے انٹر سالانہ امتحانات 2022ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے کنٹرولر امتحانات عمرحسین نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹر سالانہ امتحانات کے نتائج 28 ستمبر 2022ء کو بروز بدھ صبح دس بجے گورنمنٹ ڈگری کالج مینگورہ کی آڈیٹوریم میں کیا جائے گا۔رزلٹ سوات بورڈ کی ویب سائٹ پر دن 12 بجے دستیاب ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔