Swat

مٹہ میں آج امن و امان کی بحالی کی خاطر مظاہرہ ہوگا، ڈاکٹر خالد محمود خالد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود خالد نے کہاہے کہ سوات اولسی پاسون کے زیرِ اہتمام تیس ستمبر کو مٹہ میں امن وامان کی بحالی، بدترین لوڈشیڈنگ، مہنگائی اورظالمانہ ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوگا، جس میں پارٹی کے تمام عہدیداران،کارکنان اورعوام بھرپور شرکت کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔