Swat

کبل میں قے دست سے دو بچیاں جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ ٹانگبنڑ میں قے دست کی بیماری سے دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ جاں بحق بچیوں کے رشتہ دار ملتان خان کے مطابق ہم بچیوں کو ہسپتال لے گئے جہاں مناسب دیکھ بال نہ ہونے سے سات سالہ عرفات ولد سلطان اور 8 سالہ ثانیہ جاں بحق ہوئے۔ ان کے مطابق علاقہ میں اور لوگ بھی اس مرض سے متاثر ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔