Swat

سوات،صحافیوں کی لو ئیر دیر کے سینئر صحافی پر پولیس کے بہیمانہ تشدد کی سخت مذمت

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات یونین آف جرنلسٹس اور پریس کلب نے ضلع لو ئیر دیر کے سینئر صحافی احسان اللہ شاکر پر پولیس کے جانب سے بہیمانہ تشدد کی سخت مذمت کی ہے۔ آئی جی خیبر پختونخوا اور ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن سے مطالبہ کیا ہے کہ نہتے صحافی پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔