Swat

ملم جبہ، صوبے کا واحد فائیو سٹار ہوٹل اور ریزارٹ دوبارہ کھول دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی مقام ملم جبہ میں صوبے کے واحد فائیو سٹار ہوٹل اور ریزارٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا۔ حالیہ سیلاب کے بعد اس ہوٹل کو بند کیا گیا تھا۔ ہوٹل انتظامیہ کے مطابق ہوٹل اور ریزارٹ کو تمام سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ ملک بھر سے سیاحوں کی ملم جبہ آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔