Swat

سوات، موسمِ سرما کا آغاز ہوگیا، میدانی علاقوں میں پنکھوں کا استعمال بند

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں موسمِ سرما کا آغاز ہوگیا۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب ہونے والی بارش کے بعد مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔اس طرح بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں بیشتر لوگوں نے رات کے بعد دن کو بھی پنکھوں کا استعمال بند کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔