Swat

الخدمت فاؤنڈیشن، بحرین کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی پیکیجز تقسیم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)الخدمت فاؤنڈیشن نے تحصیل بحرین کے سیلاب سے متاثرہ 500 خاندانوں میں امدادی پیکیجز تقسیم کئے۔امدادی پیکیجز الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے زیرِ اہتمام تحصیل بحرین کے یونین کونسلوں کالام، اُوشومٹلتان، اشورن، بالاکوٹ اور آریانئی کے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔