Swat +A -Aبریکوٹ بازار، مسجد میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی October 7, 2022 12 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ بازار میں بونیر روڈ پر واقع مسجد میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے بچالیا۔ اشتہار / Advertisement