Swat

بین الصوبائی سمگلر گرفتار، 6 کلو گرام سے زائد چرس برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے بین الصوبائی سمگلروں کو گرفتار کرکے 6 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔ پولیس بیان کے مطابق ڈی ایس پی سرکل سٹی بادشاہ حضرت کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ طارق خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات سمگلرز گرفتار کرلئے۔ گرفتار منشیات سمگلرز کے قبضے سے 6 کلو 178 گرام چرس برآمد کرلی۔گرفتار منشیات فروشو ں میں سعید ظاہر زادہ، ریاض ساکن امیر آبادی سیکٹر جی 12 اسلام آباد شامل ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔