Swat

خوازہ خیلہ، پائیدار امن اور شدت پسندی کے خلاف آج مظاہرہ ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پائیدار امن اور شدت پسندی کے خلاف آج خوازہ خیلہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔ سوات اولسی پاسون کے زیرِ اہتمام یہ مظاہرہ نمازِ جمعہ کے بعد مٹہ چوک خوازہ خیلہ میں شروع ہوگا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں، سوات قومی جرگہ، مختلف فعال تنظیموں اور سول سوسائٹی کے ارکان شرکت کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔