Swat

سوات، ٹریفک کے تین مختلف حادثات، دو افراد جاں بحق، دو زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے تین مختلف حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ایک شخص کی لاش دریائے سوات سے نکال لی گئی۔ دنگرام میں ہائی ایس کی ٹکر سے مسماۃ(ش) جاں بحق ہوگئی۔ مینگورہ بائی پاس پر عثمانی گل ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ گذشتہ روز دامانہ مدین میں ڈمپر کی ٹکر سے دریائے سوات میں گرنے والے ساٹھ سالہ فضل ربی کی لاش دریا سے نکال لی گئی۔ کبل میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔