Swat

سوات،بیشتر علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک ماہ بعد بحال

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے بیشتر علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس کو ایک ماہ بعد کھول دیا گیا۔ مینگورہ شہر کے علاوہ باقی بیشتر علاقوں میں ایک ماہ قبل انٹرنیٹ سروس کو بند کیا گیا تھا جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ سوات میں ہر روز احتجاج کے بعد جمعہ کو تمام علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس کو بحال کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔