Swat

سوات، مبینہ مقابلے میں قتل کئے جانے والے باپ بیٹے پر پولیس تشدد کا انکشاف

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مبینہ مقابلے میں قتل کئے جانے والے باپ بیٹے پر اس سے پہلے پولیس نے تشدد بھی کیا تھا۔ رحیم آباد پولیس نے کئی دن تک بغیر کسی ایف آئی آر کے باپ بیٹے کو کئی روز تک تھانے بلا کر ان کو حولات میں بند رکھا اور ان پر تشدد کیا۔ اس کے بعد ان سے زبردستی قرض کی رقم بھی وصول کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔