Swat

سوات، امن کے قیام اور دہشت گردوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں امن کے قیام اور دہشت گردوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کو چارباغ میں بھی احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ نمازِ جمعہ کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے مختلف سیاسی جماعتوں کے مقامی قائدین اور سوات قومی جرگہ کے مشران خطاب کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔