Swat

زرعی یونیورسٹی سوات، بی ایس سی آنرز کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) زرعی یونیورسٹی سوات نے بی ایس سی آنرز کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی۔ یونیورسٹی کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق خواہشمند امیدوار زرعی یونیورسٹی سوات کی ویب سائٹ سے داخلہ فارم ڈاون لوڈ کرکے 25 اکتوبر سے پہلے جمع کرکے داخلہ حاصل کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔