Swat +A -Aاوڈیگرام، نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک شخص تیز دھار آلے کے وار سیقتل October 18, 2022 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)نیو سبزی منڈی اوڈیگرام میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو تیز دھار آلہ سے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 28 سالہ عمر فراق ولد شیر افسر ساکن بلوگرام کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement