Swat

سوات کے دو بھائیوں کا انوکھا اعزاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سٹینفورڈ یونیورسٹی کے مطابق دنیا کے بہترین محققین کی نئی درجہ بندی کی فہرست میں سوات سے تعلق رکھنے والے بھائیوں ذیشان اور عباس خان دنیا کے 2 فیصد بہترین محققین میں نامزد کیے گئے ہیں۔ ان کا تعلق حاجی بابا بارامہ سے ہے۔ بڑے بھائی ذیشان کو معاشیات اور چھوٹے بھائی عباس خان کو بائیو انفارمیٹکس کے شعبے میں یہ اعزاز ملا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔