Swat

بریکوٹ، جمعہ کے روز جشنِ امن سوات ریلی منعقد ہوگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں شدید عوامی احتجاج کے بعد شدت پسندوں کے جانے اور امن قائم ہونے کی خوشی میں جمعہ28 اکتوبر کو بریکوٹ میں سوات اولسی پاسون اور سوات قومی جرگہ کی جانب سے جشنِ امن سوات ریلی منعقد ہوگی۔ نماز جمعہ کے بعد امن ریلی سے سوات کے مشران اور مختلف سیاسی جماعتوں کے مقامی اور صوبائی قائدین اور فعال تنظیموں کے عہدیدار خطاب کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔