Swat

سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سرد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ پیر کی سہ پہر مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات نے ہفتہ کے روز سے سوات میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی ہے جس کے بعد موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔