Swat

سوات یونیورسٹی کے فضل حق نے بین الاقوامی سیرت کانفرنس میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ اسلامک اینڈ عربک سٹڈیذ کے لکچرارفضل حق نے پہلی بین الاقوامی سیرت کانفرنس میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا۔ الکرم انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ بھیرہ سرگودھا میں منعقدہ کانفرنس میں دنیا بھرکے محققین نے اپنے تحقیقی مقالے پیش کیے۔ لکچرار فضل حق کے مقالہ کا عنوان ”کتاب الشفا میں متعین کردہ حقوق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم علماء،ادباء اور شعراء کی نظر میں“ تھا۔ ٰٰ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔