Swat

بحرین، عارضی پل سے گرنے والوں میں تیسرا زخمی بھی چل بسا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین میں دریائے سوات پر عارضی پل بناتے وقت پل ہل جانے اور الٹنے کے نتیجے میں دریا میں گرنے والے افراد میں زخمی تیسرا شخص مولانا ایاز خلیل بھی چل بسا۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے مطابق تمام جاں بحق اور زخمی افراد الخدمت فاونڈیشن کے رضا کار تھے، جو سیلاب زدگان کے لئے دریائے سوات پر عارضی پل بنا رہے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔