Swat

اسلام آباد جاکر نواز، شہباز اور رانا ثناء اللہ کے بچوں کو جلائیں گے، سلیم الرحمان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحریک انصاف سوات کے صدر اور رکن قومی اسمبلی سلیم الرحمان نے اسلحہ کے ساتھ اسلام آباد جانے، نواز شریف، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے بچوں کو جلانے کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ رات نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے بہت ظلم سہے، لیکن جب ہمارے”والد“ پر حملہ کیا گیا، تو اس کے بعد سوات کے لوگ اسلحہ لیکر اسلام آباد جائیں گے اور رانا ثناء اللہ اور دیگر جو عمران خان پر حملے میں ملوث ہیں، کو اسلام آباد کی سڑکوں پر گھسیٹیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔