(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری کا آغاز ہوگیا۔ ہفتہ کو میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا یہ سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
Swat
